اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اسمبلیاں ٹوٹتی ہیں تو ٹوٹ جائیں، کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک فیصلہ کر لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 25 اپریل کے بعد کسی کو نہیں چھوڑیں گے، یہ بات معروف تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے وہ 25 اپریل کے بعد کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔ معروف تجزیہ کار نے کہاکہ ایجنسیوں نے کسی طرح سے کسی حکومت کو گرانے کی

کوشش نہیں کی، حکومت بنانے یا گرانے میں ایجنسیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف کی ماضی میں حکومت گری تب بھی ن لیگ کی حکومت ہی تشکیل پائی۔ معروف صحافی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بڑا لاک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں لیکن یہ فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا کہ یہ لاک ڈاؤن کیا جائے یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…