اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شہزاد ارباب کی وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر واپسی، وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)شہزاد ارباب کی وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر واپسی ہو گئی۔ وزیر اعظم نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا

اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔کابینہ ڈویژن نے شہزاد ارباب کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیراعظم نے شہزاد ارباب کو مشیر اسٹیبلشمنٹ کے عہدے سے ہٹادیا تھا۔ اب شہزاد ارباب کو معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…