اگر لوگ سڑکوں پر آگئے تو حکومت اور اپوزیشن سب کو رگڑ دیں گے، اراکین پارلیمنٹ بھی بڑھتی مہنگائی پر خوفزدہ
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ہوشربا مہنگائی سے پریشان عوام سے متعلق اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤںنے کہا ہے کہ اگر لوگ سڑکوں پر آگئے تو حکومت اور اپوزیشن سب کو رگڑ دیں گے۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ سابق حکومتوں کو چور ڈاکو کہنے کا… Continue 23reading اگر لوگ سڑکوں پر آگئے تو حکومت اور اپوزیشن سب کو رگڑ دیں گے، اراکین پارلیمنٹ بھی بڑھتی مہنگائی پر خوفزدہ