افسران تفصیلات نہیں جانتے تو پھر سپریم کورٹ کیا کرنے آئے ہیں؟ اکاؤنٹنٹ جنرل اور فنانس کے افسران کی جانب سے عدالتی سوالات کے جوابات نہ دینے پرعدالت برہم
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جی آ ئی ڈی سی سیس کیس میں اکاؤنٹنٹ جنرل اور فنانس کے افسران کی جانب سے عدالتی سوالات کے جوابات نہ دینے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے انٹر سٹیٹ گیس سے منصوبوں کی مکمل تفصیلات تحریری طور پر طلب کرلیں۔ جمعرات کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی… Continue 23reading افسران تفصیلات نہیں جانتے تو پھر سپریم کورٹ کیا کرنے آئے ہیں؟ اکاؤنٹنٹ جنرل اور فنانس کے افسران کی جانب سے عدالتی سوالات کے جوابات نہ دینے پرعدالت برہم