اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

باوردی اہلکار کی گھر میں گھس کر خاتون کیساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی ،پولیس اہلکار نے زیادتی کے بعد خاتون کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ خاتون کا افسوسناک دعویٰ

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں باوردی اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج کرکے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔‎روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق جمشید کوارٹر تھانے کے باوردی اہلکار نے

تین ہٹی کے قریب خاتون سے اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر زیادتی کی ، واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں جمشید کوارٹر تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ اہلکار حسنین باوردی ہوکر گھر میں گھسا اور اسلحہ کے زور پر زیادتی کی اور جب میرا شوہر گھر پہنچا تو اہلکار نے شیشے کی پلیٹ مجھے ماری جو میرے سر پر لگی اور میں زخمی ہوگئی۔خاتون کے مطابق ‎میرا شوہر مجھے اسپتال لایا تو اہلکار حسنین بھی وہاں پہنچ گیا اور مجھے زبردستی تھانے لے آیا۔تھانے میں ڈیوٹی آفیسر رشید نے میرے شوہر کو ڈرایا دھمکایا، حسنین اور رشید نےمیرے شوہر پر تشدد کیا اورمجھے طلاق دینے کا کہا۔متاثرہ خاتون نے دعوی کیاہے کہ اہلکار ‎حسنین کہتا ہے کہ پورا جمشید کوارٹر تھانہ اس کے ساتھ ہے ۔دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرکے اہلکار حسنین کو گرفتار کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…