کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین عبدالرؤف مختار کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 1450… Continue 23reading کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ





































