کرونا کے سائے میں آج پارلیمنٹ کا اجلاس لیکن اہم ترین وفاقی وزیر کا شرکت کرنے سے صاف انکار ،ن لیگ نے ایسا کرنے کیلئے کیوں ضد کی ؟کچا چٹھا کھو ل دیا
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ درست نہیں، اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا ، ورچوئل سیشن کے ذریعے جدید پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کرنا چاہئے لیکن اپوزیشن کو نقصان ہو گا کہ وہ پرچے پھاڑ کر نہیں پھینک سکے… Continue 23reading کرونا کے سائے میں آج پارلیمنٹ کا اجلاس لیکن اہم ترین وفاقی وزیر کا شرکت کرنے سے صاف انکار ،ن لیگ نے ایسا کرنے کیلئے کیوں ضد کی ؟کچا چٹھا کھو ل دیا



































