شریف خاندان کے ترجمان کاشہبازشریف اور شریف فیملیپر بے بنیاد الزامات اورکردار کشی کی مذمت ،شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) شریف خاندان کے ترجمان نے محمد شہبازشریف اور شریف خاندان پر بے بنیاد الزامات اورکردار کشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر کردار کشی کی مہم کسی بھی فرد کے قانونی، آئینی اور شہری حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ،چینل اور اینکر کے خلاف جھوٹ ،… Continue 23reading شریف خاندان کے ترجمان کاشہبازشریف اور شریف فیملیپر بے بنیاد الزامات اورکردار کشی کی مذمت ،شدید ردعمل سامنے آگیا





































