6 پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 21 سب کیمپسز غیر قانونی قرار، داخلہ بالکل نہ لیا جائے،ہائر ایجوکیشن پنجاب نے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)ہائر ایجوکیشن پنجاب نے نجی جامعات کے سب کیمپسز کے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے6 نجی جامعات کے 21 سب کیمپسز غیر قانونی قراردیدیا ہے ۔قرشی یونیورسٹی،سپیرئیر،سنٹرل پنجاب اور نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں داخلے لینے سے روک دیا گیا ہے ۔طلبہ اور والدین کو غیر قانونی سب کیمپسز میں داخلہ لینے… Continue 23reading 6 پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے 21 سب کیمپسز غیر قانونی قرار، داخلہ بالکل نہ لیا جائے،ہائر ایجوکیشن پنجاب نے الرٹ جاری کردیا





































