پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج کر دیا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کا مالی فائدہ لینے کا معاملہ ، سات خواتین افسران پر مقدمہ درج ، غریب و مستحق ظاہر کرکے رقوم وصول کرنے والی خواتین کی جانب سے رقم واپس کرنے پر کیسز داخل کرایے گئے. ایف آئی اے ذرائع،تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خاتون افسران کی جانب مالی فائدہ لینے والے معاملے پر

ایکشن لیتے ہوئے ایف آئی اے نے  فراڈ کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سات خواتین افسران پر ایف آئی آر درج کرا دی ہے ایف آئی اے زرائع کے مطابق غریب و مستحق ظاہر کرکے رقوم وصول کرنے والی خواتین کی جانب سے رقم واپس کرنے پر کیسز داخل کرایے گئے، ایف آئی آر میں نامزد خواتین محکمہ تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں گریڈ سترہ سے گریڈ بیس پر براجمان ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…