موسم کا بڑا یوٹرن ،کن کن مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا،… Continue 23reading موسم کا بڑا یوٹرن ،کن کن مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا