کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد پاکستانیوں کی عمر کتنے سال سے کم ہے ؟رپورٹ میں اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں سے متعلق ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس سے متاثر ہونے والے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم ہے۔ ایک سے 9 سال کی عمرکے 68 بچے بھی کورونا… Continue 23reading کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد پاکستانیوں کی عمر کتنے سال سے کم ہے ؟رپورٹ میں اہم انکشافات