جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم،سب سے زیادہ کس صوبے میں پیسے بانٹے گئے ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کردی ہے جس کے تحت ملک بھر میں کل 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں افراد میں تقسیم کی جاچکی ہے،احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اب تک پنجاب میں 35 لاکھ 59 ہزار سے زائد افراد میں 43 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

اسی طرح سندھ میں 25 لاکھ 85 ہزار سے زائد افراد میں 31 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد رقم ، خیبر پختونخوا میں 15 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد میں 19 ارب 21 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 3 لاکھ 79 ہزار سے زائد افراد میں 4 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد، آزاد کشمیر میں ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد میں ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد رقم، گلگت بلتستان میں 54 ہزار سے زائد افراد میں 69 کروڑ روپے سے زائد جب کہ اسلام آباد میں 31 ہزار سے زائد افراد میں 38 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…