پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم نے کورونا کو شکست دیدی،جانتے ہیں وہ کتنے دن کے اندر صحت یاب ہو ئے؟
ملتان (آن لائن) پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم نے کورونا کو شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم 10 اپریل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔سلمان نعیم نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم نے کورونا کو شکست دیدی،جانتے ہیں وہ کتنے دن کے اندر صحت یاب ہو ئے؟