جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ملک ریاض ایک مرتبہ پھربازی لے گئے ،کرونا ٹیسٹ صرف2ہزار میں ، مستحقین کیلئے بالکل فری

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ملک ریاض ایک مرتبہ پھربازی لے گئے ،کرونا ٹیسٹ صرف2ہزار میں ، مستحقین کیلئے بالکل فری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا احسن اقدام، استطاعت نہ رکھنے والوں کیلئے مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں 2 ہزار روپے میں کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا… Continue 23reading ملک ریاض ایک مرتبہ پھربازی لے گئے ،کرونا ٹیسٹ صرف2ہزار میں ، مستحقین کیلئے بالکل فری

کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمگیروبا کورونا وائرس سےصرف پنجاب کی معیشت کو6سے 18 کھرب روپے تک کے نقصان جبکہ صوبے میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔یہ انکشاف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے۔ وزیر اعلی کو پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا… Continue 23reading کورونا سے پنجاب کی معیشت تباہ، 18کھرب تک نقصان 40لاکھ ملازمتیں ختم، 58فیصد آبادی خط غربت تک جانے کااندیشہ

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست اور معروف کاروباری شخصیت انتقال کر گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست اور معروف کاروباری شخصیت انتقال کر گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے انڈس موٹرز کے چیئر مین اوراپنے دیرینہ دوست علی حبیب کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک معزز کاروباری شخصیت اور شوکت خانم میموریل بورڈ کے رکن تھے، جمعہ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ہاؤس آف… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست اور معروف کاروباری شخصیت انتقال کر گئے

نیپرا کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق، نیپرا ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کر دی گئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2020

نیپرا کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق، نیپرا ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کر دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ایک ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیپرا حکا م کے مطابق ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد نیپرا ہیڈ آفس بند کر دیا گیا۔حکام کے مطابق نیپرا ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کر دی… Continue 23reading نیپرا کے ڈرائیور میں کورونا وائرس کی تصدیق، نیپرا ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایات کر دی گئیں

حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ٹیکس مراعات دے دیں، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2020

حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ٹیکس مراعات دے دیں، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ٹیکس مراعات دے دیں۔ جمعہ کو ایف بی آر نے احساس پروگرام اور 61 میڈیکل آلات کی درآمد پر ٹیکس ریلیف کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش ٹرانسفر پروگرام پر اِنکم ٹیکس چھوٹ دے دی گئی ،ریٹیلرز کیش ادائیگی پر… Continue 23reading حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ٹیکس مراعات دے دیں، نوٹیفیکیشن جاری

احساس پروگرام میں غریب خاتون کے پیسے ہڑپ کرنیوالا سرکاری ملازم گرفتارکر لیا گیا سرکاری ملازم نے خاتون سے شناختی کارڈ لیا، انگوٹھا لگوایا پھر پیسوں کی بار کیا کیا ؟ جانئے

datetime 17  اپریل‬‮  2020

احساس پروگرام میں غریب خاتون کے پیسے ہڑپ کرنیوالا سرکاری ملازم گرفتارکر لیا گیا سرکاری ملازم نے خاتون سے شناختی کارڈ لیا، انگوٹھا لگوایا پھر پیسوں کی بار کیا کیا ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہلک بھر میں کرونا وائرس کی مہلک وباء کے وار جاری ہیں لیکن عوام کو لوٹنے والوں کو ذرا برابر خدا کا خوف نہیں آیا ۔ مستحق افراد کا حق مارا اور غریب ان پڑھ افراد کو لوٹنے کا کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ سرکاری ملازم خاتون کا حق کھا… Continue 23reading احساس پروگرام میں غریب خاتون کے پیسے ہڑپ کرنیوالا سرکاری ملازم گرفتارکر لیا گیا سرکاری ملازم نے خاتون سے شناختی کارڈ لیا، انگوٹھا لگوایا پھر پیسوں کی بار کیا کیا ؟ جانئے

اس سال فدیہ صوم و صدقہ فطر فی کس کتنا ادا کیا جائے گا؟ جامعہ نعیمیہ نے اعلان کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

اس سال فدیہ صوم و صدقہ فطر فی کس کتنا ادا کیا جائے گا؟ جامعہ نعیمیہ نے اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امسال فدیہ صوم ،صدقہ فطرفی کس100روپے ادا کیاجائے۔مخیر حضرات اپنی مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریںصدقہ فطر عید الفطرقبل ادا کرنا جائزہے اگررمضان المبارک سے قبل بھی اداکردیاجائے… Continue 23reading اس سال فدیہ صوم و صدقہ فطر فی کس کتنا ادا کیا جائے گا؟ جامعہ نعیمیہ نے اعلان کر دیا

نادرا کے ریکارڈ مطابق آپ فوت ہو چکی ہیں، نادرا نے زندہ عورت کو مردہ قرار دے دیا، امدادی رقم نہ مل سکی

datetime 17  اپریل‬‮  2020

نادرا کے ریکارڈ مطابق آپ فوت ہو چکی ہیں، نادرا نے زندہ عورت کو مردہ قرار دے دیا، امدادی رقم نہ مل سکی

ٹنڈومحمدخان (این این آئی)نادرا کا کارنامہ زندہ عورت کو مردہ قرار دے کر احساس کفالت پروگرام کی رقم سے محروم کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ٹنڈومحمدخان کے علاقے قبول کی رہائشی 65 سالہ بیوہ خاتون مسمات حلیمہ نے پریس کلب ٹنڈومحمدخا ن پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ احساس کفالت پروگرام کی رقم لینے… Continue 23reading نادرا کے ریکارڈ مطابق آپ فوت ہو چکی ہیں، نادرا نے زندہ عورت کو مردہ قرار دے دیا، امدادی رقم نہ مل سکی

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اردگرد غریب، ضرورت مند اور سفید پوش افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے، چوہدری شجاعت حسین نے انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اردگرد غریب، ضرورت مند اور سفید پوش افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے، چوہدری شجاعت حسین نے انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پوری دنیا کے ساتھ ساتھ اس وقت پاکستان پر بھی مشکل وقت ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے ارد گرد غریب اور سفید پوش افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے ۔ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم پاکستان و صدر پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading مشکل کی اس گھڑی میں اپنے اردگرد غریب، ضرورت مند اور سفید پوش افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے، چوہدری شجاعت حسین نے انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیا