جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے مزید 168 تصدیق شدہ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جن کے بعد پنجاب میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 850 تک پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ… Continue 23reading انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

اسلام آباد پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کرونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کرونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کورونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ ہفتہ کو پمز کی انچارج کورونا سینٹر نے احکامات جاری کیے،کورونا کے مریضوں کو ہر وارڈ میں شفٹ کرنے کے احکامات دیئے گئے،نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمبولینسوں کو لاک ڈاؤن میں جانے کی اجازت کے باوجود لاڑکانہ میں ایمبولینس کو پولیس ناکے پر روک لیاگیا۔ جی این این نے اپنی رپورٹ میں باقاعدہ ویڈیو چلا دی۔ لاڑکانہ میں ناکے لگا کر ایمبولینس کو روکا گیا، اس کی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ گئی ہیں، پولیس کے روکنے… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل کی گئی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں مختلف علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان بھیجی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستانی ہائی کمیشن سنگا پور نے کہاکہ سنگار پور میں مقیم پاکستانیوں کی مددسے پاکستان کے لیے امدادی سامان خریدا گیا،امدادی سامان میں 3200 حفاظتی سوٹ، 28 ہزار 500… Continue 23reading کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ سندھ میں 383 ورکنگ ونٹی لیٹرز ہیں۔رپورٹ کے مطابق 144 ونٹی لیٹرز کرونا مریضوں کے لیے مختص کردئیے ہیں،صوبے میں کرونا کت تشویشناک مریض 21 ہے،صوبہ میں 16 ہزار… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق سپریم کورٹ جج جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ کے ججز نے بھی جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر افسوس… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

لڑکے نے خواجہ سرا سےنکاح کرلیا، ویڈیو جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020

لڑکے نے خواجہ سرا سےنکاح کرلیا، ویڈیو جاری

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں ایک لڑکے نے خواجہ سرا سے خودساختہ نکاح کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال کے نواحی علاقے 130 نائن ایل میں پیش آیا جس کی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکا اپنے دوستوں کے ساتھ بیڈ پر بیٹھا ہے خواجہ سرا فرش پر جمع ہیں۔گورو کے بلانے پر… Continue 23reading لڑکے نے خواجہ سرا سےنکاح کرلیا، ویڈیو جاری

کورونا وائرس جیسی آزمائشیں اور دیگر مشکلات کا حل، ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دئیے گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس جیسی آزمائشیں اور دیگر مشکلات کا حل، ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دئیے گئے

عبدالحکیم (این این آئی ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ موجودہ آزمائش کی گھڑی میں ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کو فوری طور پر سودی نظام کے خاتمے کا اعلان کرنا چاہئے ،ایک جانب سے موجودہ حکمران آزمائش کی گھڑی میں اللہ کی جانب… Continue 23reading کورونا وائرس جیسی آزمائشیں اور دیگر مشکلات کا حل، ریاست مدینہ کے دعویدار حکمرانوں کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دئیے گئے