ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارت سے دوروزقبل واپس آنے والے 41پاکستانی شہریوں کے کوروناٹیسٹ کی رپورٹ آگئی، دو خواتین میں وائرس کی تصدیق، واہگہ پر موجود عملے کے بھی ٹیسٹ کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2020

بھارت سے دوروزقبل واپس آنے والے 41پاکستانی شہریوں کے کوروناٹیسٹ کی رپورٹ آگئی، دو خواتین میں وائرس کی تصدیق، واہگہ پر موجود عملے کے بھی ٹیسٹ کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) بھارت سے دوروزقبل واپس آنے والے 41پاکستانی شہریوں کے کوروناٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ، لاہورکی رہائشی دوخواتین کے ٹیسٹ مثبت آگئے جنہیں ایکسپوقرنطینہ سنٹرمنتقل کردیاگیا۔جمعرات کے روز بھارت سے واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان واپس آنے والے 41 شہریوں میں ساندہ روڈ لاہور کی رہائشی دو خواتین57سالہ حمیداں بانو اوران کی بیٹی… Continue 23reading بھارت سے دوروزقبل واپس آنے والے 41پاکستانی شہریوں کے کوروناٹیسٹ کی رپورٹ آگئی، دو خواتین میں وائرس کی تصدیق، واہگہ پر موجود عملے کے بھی ٹیسٹ کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے کیس میں سابق وزیرِ قانون فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ دنوں سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل اغواء اور قتل کیس میں عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید میں تبدیل ، 18 برس… Continue 23reading سندھ حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 143 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 143 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے 143 مزید کیسز سامنے آگئے جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7638 ہوگئی۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی ،پنجاب میں مزید 19 کیسز سامنے آئے، پنجاب میں کیسز کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 143 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ

پولیس اہلکاروں کا ضعیف خاتون اورگھرمیں موجود دیگر افراد پربھی بہیمانہ تشدد، غریب خاندان پرظلم کی انتہاء کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پولیس اہلکاروں کا ضعیف خاتون اورگھرمیں موجود دیگر افراد پربھی بہیمانہ تشدد، غریب خاندان پرظلم کی انتہاء کردی

وہاڑی(این این آئی)پولیس تھانہ ماچھیوال نے چکنمبر 545ای بی کے رہائشی غریب خاندان پرظلم کی انتہاء کردی،پولیس اہلکاروں نے ضعیف خاتون اورگھرمیں موجود دیگر افراد پربھی بہیمانہ تشددکیا۔واقعات کے مطابق پولیس تھانہ ماچھیوال کی حدودچکنمبر 545ای بی کے رہائشی غریب محنت کش وسیم علی نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں صحافیوں کوبتاکہ پولیس تھانہ ماچھیوال نے… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کا ضعیف خاتون اورگھرمیں موجود دیگر افراد پربھی بہیمانہ تشدد، غریب خاندان پرظلم کی انتہاء کردی

آوارہ کتوں نے 6 سالہ بچے کو نوچ ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 18  اپریل‬‮  2020

آوارہ کتوں نے 6 سالہ بچے کو نوچ ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ کے نواحی گاؤں میں آوارہ کتوں نے 6 سالہ بچے کو نوچ کر زخمی کردیا، بچے کی چیخ و پکار پر ورثاکازخمی کواسپتال منتقل کرنے کی کوشش تاہم بچہ راستے میں ہی دم توڑگیا، موت کی تصدیق کے بعد ورثہ لاش پر ماتم کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے قریب کھوسہ… Continue 23reading آوارہ کتوں نے 6 سالہ بچے کو نوچ ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

بالائی وادی نیلم کا علاقہ سرگن گلیشیئر کی زد میں آ کر دب گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 18  اپریل‬‮  2020

بالائی وادی نیلم کا علاقہ سرگن گلیشیئر کی زد میں آ کر دب گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

مظفر آباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے ضلع بالائی وادی نیلم کاعلاقہ سرگن گلیشئر کی زد میں آکر دب گیا۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردئیے گئے ہیں،ڈی ڈی ایم اے نیلم کے مطابق ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں… Continue 23reading بالائی وادی نیلم کا علاقہ سرگن گلیشیئر کی زد میں آ کر دب گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

حکمران عوام کے اعتماد پر پورا اترنے میں ناکام رہے، اسمبلیاں توڑ کر نگران حکومت بنانے کا دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

حکمران عوام کے اعتماد پر پورا اترنے میں ناکام رہے، اسمبلیاں توڑ کر نگران حکومت بنانے کا دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

جیکب آباد(آن لائن) پاکستان پرچم پارٹی کے چیئرمین ملک الطاف حسین نے اسمبلیاں توڑ کر نگران حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے۔ یہ مطالبہ انہوں نے اپنے جاری ایک بیان میں کیا پاکستان پرچم پارٹی کے چیئرمین ملک الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکمران عوام کے اعتماد پر پورا اترنے میں ناکام رہے… Continue 23reading حکمران عوام کے اعتماد پر پورا اترنے میں ناکام رہے، اسمبلیاں توڑ کر نگران حکومت بنانے کا دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا گیا

کرونا وائرس سے پمز ہسپتال میں معروف پی ایچ ڈی ڈاکٹر سمیت 2 افرادزندگی کی بازی ہار گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پمز ہسپتال میں معروف پی ایچ ڈی ڈاکٹر سمیت 2 افرادزندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(این این آئی)پی ایچ ڈی ڈاکٹر نقی الدین سمیت دو افراد کرونا وائرس کے باعث پمز میں زندگی کی بازی ہار گئے ، وفاقی دارالحکومت میں جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی ۔ ہفتہ کو ہمز ہسپتال میں 69 سالہ ڈاکٹر نقی الدین انتقال کر گئے،فوکل پرسن کورونا وائرس پمز ڈاکٹر نسیم اختر… Continue 23reading کرونا وائرس سے پمز ہسپتال میں معروف پی ایچ ڈی ڈاکٹر سمیت 2 افرادزندگی کی بازی ہار گئے

رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں پڑھوں گا،مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کر دیا‎‎

datetime 18  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں پڑھوں گا،مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کر دیا‎‎

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں ہی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس مسئلے پر اتفاق رائے ہوجاتا ہے تو اس کا احترام کرنا چاہیے، اتفاق رائے کے… Continue 23reading رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں پڑھوں گا،مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کر دیا‎‎