بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک میں ٹرین آپریشن کی بحالی پر سندھ حکومت ناراض ، حیرت انگیز بات کر دی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیرٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے وزیراعظم کے ٹرین بحالی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ٹرینوں کی بحالی پر سندھ کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلہ کیا گیا,دیکھیں گے وزیرریلوے اپنی زبان پرکتناعمل کرتے ہیں. اویس شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا تو شیخ رشید کو استعیفی دینا ہوگا,ٹرینوں کے ذریعے کورونا کو دعوت دینے کہ مخالف ہیں.

انہوں نے کہا کہ ٹرینیں چلنے کہ بعد میڈیا کو لیکر ریلوے اسٹیشن پر جائیں گے,ان کو دکھائیں گے ایس او پی پر عمل نہیں ہورہا ہے,سندھ حکومت ٹرین چلانے کہ مخالف نہیں ہیں ہے,اگر اداریکو خسارہ ہوتاہے تو کیا کا الزالہ لوگوں کی جان سے کریں؟اگر ریلوے ایس او پیز پر عملدرآمد کراسکتی ہے تو تمام ٹرینیں چلائے،وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی باتوں میں تضاد ہے،شیخ رشید پورے پاکستان کوسفر کرانا چاہتے ہیں, کراچی میں آن لائن ٹکٹنگ پہلے سے ہی جاری ہے.صوبائی وزیر نے ایک سوال کہ جواب میں کہا کہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹرز سے بات چیت جاری ہے،انٹرسٹی ٹرانسپورٹ نیحکومت کو ماسک فراہم کرنیکاکہاہے,مگرمسافروں کو ماسک کی فراہمی ٹرانسپور ٹرز کی ذمہ داری ہوگی، ٹرانسپو رٹ اتحاد حکومت کے ساتھ تعاون کیلیے تیارہے، سندھ میں ٹرانسپو رٹ کرایوں میں کمی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی. انہوں نے کہا کہ بسوں میں ایک سیٹ خالی چھوڑی جائے گی، سندھ کوبتائیبغیر کافی سیکٹرز کھولے گئے,ٹرانسپورٹرز نے آن لائن ٹکٹنگ شروع کرنے کا کہا ہے.انہوں نے شکوہ کیا کہ وفاق کچھ معاملات پر سندھ حکومت سے مشاورت نہیں کرتا, ویرا عظم نیکہاتھا صوبے ٹرانسپورٹ سے متعلق ایس او پیز بنائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…