’’پاکستان کرونا سے متعلق تمام حفاظتی سامان خود تیار کرر ہا ہے‘‘ آج ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے، ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کے حتمی ٹرائلز کی پوزیشن میں ہیں،وفاقی وزیر فواد چودھری مخالفین کو کرار جواب دیدیا
ا سلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی اداروں اور پروفیشنلز پر فخر ہونا چاہئے جس طرح کرونا بحران میں انھوں نے کر دکھایا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ہم سینیٹائزر ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں، ماسک ہم… Continue 23reading ’’پاکستان کرونا سے متعلق تمام حفاظتی سامان خود تیار کرر ہا ہے‘‘ آج ہم سینی ٹائزر ایکسپورٹ کرنے، ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کے حتمی ٹرائلز کی پوزیشن میں ہیں،وفاقی وزیر فواد چودھری مخالفین کو کرار جواب دیدیا