سول ایوی ایشن کی جانب سے ترتیب دیئے گئے خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز
اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے سول ایوی ایشن کی جانب سے ترتیب دیئے گئے خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز پیر ہوگیا ہے جس کے تحت 28 اپریل تک دنیا کے مختلف ممالک سے 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا۔سول ایوی ایشن کے مطابق… Continue 23reading سول ایوی ایشن کی جانب سے ترتیب دیئے گئے خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز