پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع، وزیراعظم عمران خان کو تجاویز دے دی گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020

بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع، وزیراعظم عمران خان کو تجاویز دے دی گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع کردیاہے اسی سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ وزیر اعظم کو تجاویز دیں گے۔ سندھ میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے باعث صوبائی حکومت نے انتہائی اقدامات پر غور شروع کردیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے… Continue 23reading بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے پر غور شروع، وزیراعظم عمران خان کو تجاویز دے دی گئیں

ایران سے آئے زائرین نے قرنطینہ سینٹر میں پی ڈی ایم اے کی ٹیم پر حملہ کر دیا، شدید احتجاج، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 16  مارچ‬‮  2020

ایران سے آئے زائرین نے قرنطینہ سینٹر میں پی ڈی ایم اے کی ٹیم پر حملہ کر دیا، شدید احتجاج، انتہائی افسوسناک صورتحال

کوئٹہ(آن لائن) ایران سے آنے والے زائرین کا میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر میں پی ڈی ایم اے کی ٹیم پرحملہ گاڑی کی شیشے توڑ دیئے زائرین کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں قائم میاں غنڈی میں قرنطینہ سینٹر میں ایران سے آنے والے زائرین نے پی ڈی ایم اے کی ٹیم پر حملہ… Continue 23reading ایران سے آئے زائرین نے قرنطینہ سینٹر میں پی ڈی ایم اے کی ٹیم پر حملہ کر دیا، شدید احتجاج، انتہائی افسوسناک صورتحال

شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر لاہور کی دو تاریخی عمارتوں شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاریخی بادشاہی مسجد میں جوڑوں کے نکاح کے ساتھ ساتھ نماز کی ادائیگی بھی نہیں ہوگی ۔… Continue 23reading شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو سیاحوں کے لئے بند کردیا گیا

جو ہو گا دیکھا جائیگا۔۔۔!!! شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

جو ہو گا دیکھا جائیگا۔۔۔!!! شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے ریسٹورینٹ بند کرادیئے ، شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے سندھ حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کروناوائرس کے حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایات پرشہرقائد کے مختلف علاقوں مچھلی مارکیٹ،… Continue 23reading جو ہو گا دیکھا جائیگا۔۔۔!!! شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا

تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال ،بڑی دھمکی دے ڈالی

datetime 16  مارچ‬‮  2020

تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال ،بڑی دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد(این این آئی)تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ہزاروں ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال پیر کو بھی جاری رہی ،سیکریٹریٹ ملازمین کی بڑی تعداد وزارتِ خزانہ کے سامنے جمع ہوئے ،تنخواہوں میں اضافے اور مساوی حقوق کے لئے زبردست نعرے بازی کی گئی ۔ سربراہ کور کمیٹی رحمن باجوہ نے… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے کے لئے وفاقی سیکرٹریٹ کے ملازمین کا احتجاج و قلم چھوڑ ہڑتال ،بڑی دھمکی دے ڈالی

کورونا وائرس‘اوپن یونیورسٹی کا طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام پیغام

datetime 16  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس‘اوپن یونیورسٹی کا طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام پیغام

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچنے کی اختیاطی تدابیر کے حوالے سے ابتدائی اقدامات میں طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام اپنی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ طلبہ اپنے داخلہ فارم اور دیگر درخواستیں بذریعہ پوسٹ آفس ارسال کریں یا آن لائن اپلائی کریں۔ طلبہ ٗ… Continue 23reading کورونا وائرس‘اوپن یونیورسٹی کا طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام پیغام

شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور( این این آئی)سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلااغوا اور قتل کیس میںنامزد ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شازیہ محبوب کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔ایس ایس پی مفخر کو عدیل کو انتہائی… Continue 23reading شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چیف جسٹس نے سرجیکل ماسک اور سینیٹائرز کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا،وفاقی اور صوبائی حکومت کے متعلقہ حکام طلب

datetime 16  مارچ‬‮  2020

چیف جسٹس نے سرجیکل ماسک اور سینیٹائرز کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا،وفاقی اور صوبائی حکومت کے متعلقہ حکام طلب

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرجیکل ماسک اور سینیٹائرز کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت کے متعلقہ حکام کو کل طلب کر لیا ۔لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حکومت… Continue 23reading چیف جسٹس نے سرجیکل ماسک اور سینیٹائرز کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا،وفاقی اور صوبائی حکومت کے متعلقہ حکام طلب

نیب کی جانب سے گرفتار میر شکیل الرحمن کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020

نیب کی جانب سے گرفتار میر شکیل الرحمن کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ درخواست پر آئندہ سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔ عدالت… Continue 23reading نیب کی جانب سے گرفتار میر شکیل الرحمن کو پہلا بڑا ریلیف مل گیا