کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اتوار کواہم  شہر میں مکمل لاک ڈاؤن اور این او سی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد 

30  مئی‬‮  2020

گلگت(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن اور این او سی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی مقامی طور پر منتقلی میں اضافہ کے سبب سخت اقدامات کیے جارہے ہیں، مہلک وبا کی روک تھام کیلئے

اتوار کے روز شہرمیں مکمل لاک ڈاؤن کیاجائے گا۔ضلعی انتظامیہ نے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ بغیر این او سی کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جارہا ہے اب تک خلاف ورزی کرنے والی 32 دکانیں اور 3 ہوٹلز سیل کیے جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…