جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح 10سے دوپہر 2 پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں 2 دن کھولنے کا حکم

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ کے سرکاری تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں 2 یوم کھولنے کا حکم دے دیا ہے تاہم طلباء و طالبات بدستور حاضر نہیں ہوں گے اور صرف سٹاف موجود رہے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع میں تمام سرکاری سکولز ہفتے میں دو دن صبح دس سے دو بجے تک کھولنے کا حکم دے دیا ہے تاہم ابھی سکولوں میں صرف سٹاف کو طلب کیاگیا ہے اور زیر تعلیم طلباء و طالبات بدستور چھٹیوں پر رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…