وزیراعظم کی ہدایت پر ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کر دیئے گئے وفاقی وزیر قومی صحت منظوری کے بغیر کونسے احکامات جاری کرتے رہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

18  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی اختیارات ختم کر دئیے گئے ہیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہدایت کے مطابق مالی معاملات سے متعلق سمریاں براہ راست وزیراعظم کو بھجوائی جائیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی نے مالی معاملات سے متعلق سمریاں وزارت خزانہ سمیت دیگر وفاقی وزارتوں کو وزیراعظم کے ذریعے بھجوانی شروع کر دی تھیں۔ تاہم انھیں بھی آج ان کے

عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔وزیراعظم نے بھارت سے ادویات برآمدات کے معاملہ کے نوٹس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا کے مالی معاملات کے اختیارات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم سیکرٹریٹ نے بطور انچارج وفاقی وزیر قومی صحت وزیراعظم کو تمام سمریاں بھجوانے اور منظوری لینے کی ہدایت دی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا وزیر مملکت کے طور پر وزارت کے تمام مالی اور انتظامی معاملات بطور انچارج سمریوں کی منظوری کے بغیر احکامات جاری کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…