عوامی مفاد کے لئے پاکستان کا انتہائی مثبت فیصلہ، بھارتی پیشکش پر بھرپور جواب دے دیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پیشکش کا مثبت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سارک اجلاس میں شرکت کیلئے تیار ہے،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سارک ممالک کو مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہیے،پاکستان کچھ عرصے سے مسلسل سارک اجلاس بلانے کا کہہ رہا تھا مگر بھارت نے ہمیشہ ہٹ دھرمی دکھائی،… Continue 23reading عوامی مفاد کے لئے پاکستان کا انتہائی مثبت فیصلہ، بھارتی پیشکش پر بھرپور جواب دے دیا