جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی جنگی جنون حد سے تجاوز کرنے لگا، بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ پر بھارتی فوج کی تازہ ترین اشتعال انگیزیوں سے ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے کھوئی رتہ سیکٹر

پر ایل او سی پر موجود شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، بھارتی فوج نے خود کار ہتھیاروں کا اندھادھند استعمال کیا، جس سے فائرنگ جگوٹ گاوئں کے ایک رھائشی شدید زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی شفا خانے پہنچادیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…