جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کے نااہل اور گرفتار ہونے کا خدشہ ۔۔۔۔ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہر قانون اظہر صدیق نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے یہ بیانیہ کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی درست نہیں ان کیخلاف جتنے بھی ریفرنس دائر ہوئے انہوں نے کورٹ کے اندر کتنے دیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے سینئر قانون دان اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ سچے ہیں تو روزنہ کی بنیاد پر

ٹرائل کرائیں ، مقدمات ختم کرائیں اور اپنی چھڑائیں ۔ پروگرام میزبان اسد اللہ خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی بار دیکھا کہ حکومتی وزیر علیم خان پکڑا گیا ۔ آٹا چینی سکینڈل کی رپورٹ کا فرانزک ہوجانے دیں پھر دیکھیں ایکشن ہوتا ہے یا نہیں ۔ شہباز شریف نااہل بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کی کوئی چیز دکلیئر نہیں ۔ مجھے ان کی گرفتار نظر آرہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…