جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وارڈ کی سربراہ خاتون ڈاکٹر وائرس میں مبتلا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن ) سول اسپتال کی اسسٹنٹ میڈیکل سپرٹنڈنٹ (اے ایم ایس) اور سربراہ کورونا وارڈ ڈاکٹر روبینہ بشیر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اے ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیرنے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں

قرنطینہ کرلیا ہے۔ڈاکٹر روبینہ بشیر سول اسپتال کراچی میں کورونا وارڈ کی سربراہی پر مامور تھیں۔دوسری جانب ایس ایس پی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ملک مرتضیٰ کے مطابق ایس ایس یو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) اورنگزیب خان میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جو طبیعت ناساز ہونے پر فی الحال وینٹی لیٹر پر ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…