منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

50 ہزار سے زائد پاکستانی وطن آنے کیلئے بے چین،صبر کا پیمانہ لبریز، پاکستانی قونصل خانے کا گیٹ پھلانگ کر عمارت میں داخل ہو گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی) دبئی سے وطن واپسی کے خواہش مند پاکستانیوں کا قونصل خانے پر رش لگ گیا اور پاکستان واپسی کے خواہاں افراد گیٹ پھلانگ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی سے 50 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں تاہم کم پروازوں کی وجہ سے سب کا فوری طور پر آنا ممکن نہیں،خصوصی پروازوں سے 2 ماہ میں تقریباً 10 ہزار پاکستانی وطن واپس پہنچے ہیں۔دبئی میں پھنسے پاکستانی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ

پاکستان میں سب کھول دیا تو معمول کی فلائٹس بھی کھول دی جائیں۔پاکستانی قونصل خانے کا کہنا ہے کہ شہری صبر کا مظاہرہ کریں اور اطمینان رکھیں،پاکستانی حکومت تیزی سے انتظامات کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر 21 مارچ کو بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم ت اس دوران بیرون ملک پھنے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…