پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ناکافی اقدامات کے حوالے سے دائر درخواستوں پر صوبائی اوروفاقی حکومت اورمعاون خصوصی برائے صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے، فل بنچ نے قرنطینہ سنٹرز میں دی جانیوالی سہولیات میں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے… Continue 23reading آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ینگ ڈاکٹرز کنسلٹنٹ نے پاکستان میں صرف 1500وینٹی لیٹر موجود ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ینگ ڈاکٹر کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسفند یار خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت صرف پندرہ سو وینٹی لیٹرز موجود… Continue 23reading ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

سرکاری قرضوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

سرکاری قرضوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی

کراچی(این این آئی) حکومت نے اگلے پانچ برسوں کے لیے سرکاری قرضوں کے حجم پر نظرثانی کرتے ان میں 100فیصد اضافہ کرکے ان کا تخمینہ 47.6 ٹریلین روپے کردیا ہے جو ملکی معیشت کے حجم کا تین چوتھائی ہونگے۔قرضوں کے اس تخمینہ کی منظوری اس ہفتے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپر میں… Continue 23reading سرکاری قرضوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی

کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) وزارت ریلوے نے کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر مزید چوبیس ریل گاڑیاں بند کرنے کااعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کرونا کے باعث ریلوے نے چونتیس ٹرینوں کو مکمل طورپر بند کر دیاہے۔چونتیس ٹرینیں بند ہونے سے دو لاکھ مسافروں کی تعداد کم ہوکر ایک… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ، پاکستان ریلوے نے مزید 24 ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

محبوبہ نے شادی سے انکار پر شادی شدہ عاشق کو آگ لگا دی ،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 20  مارچ‬‮  2020

محبوبہ نے شادی سے انکار پر شادی شدہ عاشق کو آگ لگا دی ،انتہائی افسوسناک واقعہ

ننکانہ صاحب(این این آئی) سانگلہ ہل میں محبوبہ نے شادی سے انکار کرنے پر اپنے شادی شدہ عاشق کو2 ساتھیوں کے ہمراہ آگ لگادی آگ لگنے سے عاشق کے ہاتھ اور چہرہ بری طرح جل گیا ،ہسپتال میں حالت نازک ،مقدمہ درج کر لیاگیا۔تفصیل کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف سٹوری رائٹر اختر صدیقی… Continue 23reading محبوبہ نے شادی سے انکار پر شادی شدہ عاشق کو آگ لگا دی ،انتہائی افسوسناک واقعہ

کرونا وائرس، وفاقی حکومت سے دو ماہ کے بجلی و گیس کے بل نہ لینے کی اپیل کر دی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس، وفاقی حکومت سے دو ماہ کے بجلی و گیس کے بل نہ لینے کی اپیل کر دی گئی

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے 2ماہ کے بجلی وگیس بل نہ لینے پر غور کرنے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت نے وفاق سے عوامی ریلیف کے لیے اپیل کردی ہے۔ سندھ کے… Continue 23reading کرونا وائرس، وفاقی حکومت سے دو ماہ کے بجلی و گیس کے بل نہ لینے کی اپیل کر دی گئی

گاڑیوں کے اندر، سڑکوں شاہراہوں یا دیگر مختلف مقامات پر چار یا پانچ سے زیادہ افراد جمع نہ ہوں،پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

گاڑیوں کے اندر، سڑکوں شاہراہوں یا دیگر مختلف مقامات پر چار یا پانچ سے زیادہ افراد جمع نہ ہوں،پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا

کراچی(این این آئی) سندھ میں گاڑیوں کے اندر، سڑکوں شاہراہوں یا دیگر مختلف مقامات پر چار یا پانچ سے زیادہ افراد جمع نہ ہوں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی پابندی کا اطلاق فوری طور پرہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ مشتاق مہر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کرونا وبا کے… Continue 23reading گاڑیوں کے اندر، سڑکوں شاہراہوں یا دیگر مختلف مقامات پر چار یا پانچ سے زیادہ افراد جمع نہ ہوں،پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا

ہنزہ میں تمام بازار اور دکانیں بند، سیاحوں کو نکل جانے کا حکم دے دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ہنزہ میں تمام بازار اور دکانیں بند، سیاحوں کو نکل جانے کا حکم دے دیا گیا

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعدتمام بازار اور دکانیں بند کر دی گئیں تاہم اشیاء خورو نوش، سبزیوں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں جبکہ تمام سیاحوں کو دو روز میں ضلع چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔کوررونا وائرس کے پیش نظر محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے دفعہ 144 کے نفاذ… Continue 23reading ہنزہ میں تمام بازار اور دکانیں بند، سیاحوں کو نکل جانے کا حکم دے دیا گیا

کورونا وائرس، جلد زکوٰۃ دینے کے عمل کو افضل قرار دے دیا گیا، انتہائی اہم پیغام جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، جلد زکوٰۃ دینے کے عمل کو افضل قرار دے دیا گیا، انتہائی اہم پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے بعد موجودہ حالات میں جلد زکواۃ دینے کے عمل کو افضل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثر پڑا… Continue 23reading کورونا وائرس، جلد زکوٰۃ دینے کے عمل کو افضل قرار دے دیا گیا، انتہائی اہم پیغام جاری