بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)توہین عدالت معاملہ پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ عدم پیروی پر خارج کردیا۔فردوس عاشق اعوان پر الیکشن کمیشن کے

خلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،درخواست گذار کی مسلسل عدم حاضری پر الیکشن کمیشن نے کیس خارج کردیا،الیکشن کمیشن ممبر پنجاب کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…