پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس صرف قومی آفت ہی نہیں بلکہ یہ پوری دنیا کے لئے آفت ہے،جب 173سے زیادہ ملک اس سے متاثر ہو چکے ہوں اور جہاں 10ہزار کو اموات چھو رہی ہوں ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہاں ترقی یافتہ… Continue 23reading پاکستان میں لوگ کورونا کی آفت کو سنجیدہ نہیں لے رہے، شاہ محمود قریشی کی حیرت انگیز باتیں

بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) واہگہ بارڈر پر روکے جانے والا 12 سالہ صبیح کو جانے کی اجازت مل گئی، اجازت ملنے کے بعد صبیح پاکستان پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بارڈر بند کر دیے گئے تھے، اس وجہ سے پاکستانی فیملی انڈین بارڈر پر پھنس گئی۔ انڈیا سے واپسی پر… Continue 23reading بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا، پریشان کن صورتحال کا سامنا

ملک لاک ڈائون نہیں کیا جائے گا وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ملک لاک ڈائون نہیں کیا جائے گا وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قوم اور میڈیا سے درخواست کی ہے کہ افرا تفری نہ پھیلائیں کیونکہ افرا تفری اس ملک میں وہ نقصان پہنچا سکتی ہے جو کورونا بھی نہیں پہنچائے گا،پھیلائو میں اضافہ… Continue 23reading ملک لاک ڈائون نہیں کیا جائے گا وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

کرونا وائرس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی میں 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی میں 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کردیں، ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری نہیں کئے جائیں گے۔کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ تمام سرگرمیاں معطل ہونے کے سبب روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور آلودگی کنٹرول سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں کیا جائے… Continue 23reading کرونا وائرس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی میں 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

’’ سلام کرنا ہاتھ ملانے سے افضل ہے ‘‘ کورونا وائرس کی وباء سے مرنے والا شخص شہید ہوگا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

’’ سلام کرنا ہاتھ ملانے سے افضل ہے ‘‘ کورونا وائرس کی وباء سے مرنے والا شخص شہید ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کہتے ہیں کہ سلام کرنا ہاتھ ملانے سے افضل ہے جبکہ علماء کا اتفاق ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے مرنے والا شخص شہید ہوگا۔سرکاری قرضوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا، حکومت کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئیپشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیربرائے اطلاعات و… Continue 23reading ’’ سلام کرنا ہاتھ ملانے سے افضل ہے ‘‘ کورونا وائرس کی وباء سے مرنے والا شخص شہید ہوگا

یہ کام کر لیں تو مریم نواز کل کے بجائے آج باہر چلی جائیں، فواد چوہدری نے حیرت انگیز آفر کر دی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

یہ کام کر لیں تو مریم نواز کل کے بجائے آج باہر چلی جائیں، فواد چوہدری نے حیرت انگیز آفر کر دی

نیویارک (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پلی بارگین کا طریقہ کار قانون کے اندر موجود ہے۔ پلی بارگین کرلیں اور مریم نواز کل کے بجائے آج باہر چلی جائیں، ہماری جماعت آج اقتدار میں ہے تو اس میں میڈیا کا بڑا کردار ہے۔ نیویارک میں انہوں… Continue 23reading یہ کام کر لیں تو مریم نواز کل کے بجائے آج باہر چلی جائیں، فواد چوہدری نے حیرت انگیز آفر کر دی

چاروں صوبوں کے تھری و فور اسٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری کر دیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

چاروں صوبوں کے تھری و فور اسٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بڑھتے ہوئے خطرہ کے پیش نظر چیئرمین این ڈی ایم اے نے چاروں صوبوں کے تھری و فور اسٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کیلئے چیف سیکرٹریز کو مراسلے جاری کردیئے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے میں تمام چیف سیکرٹریز… Continue 23reading چاروں صوبوں کے تھری و فور اسٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، مراسلہ جاری کر دیا گیا

آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ناکافی اقدامات کے حوالے سے دائر درخواستوں پر صوبائی اوروفاقی حکومت اورمعاون خصوصی برائے صحت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے، فل بنچ نے قرنطینہ سنٹرز میں دی جانیوالی سہولیات میں احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے… Continue 23reading آپ نے متاثرہ اور مشتبہ سب کو اکٹھا کردیا ہے ،فوج سے ،ائیر فورس سے مدد لیں، اتنے دن میں کورونا ٹیسٹ کی مفت سہولت موجود ہو، لاہور ہائی کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین ینگ ڈاکٹرز کنسلٹنٹ نے پاکستان میں صرف 1500وینٹی لیٹر موجود ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ینگ ڈاکٹر کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسفند یار خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت صرف پندرہ سو وینٹی لیٹرز موجود… Continue 23reading ڈاکٹر ز کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں حفاظتی کٹس فراہم نہ کی جا سکیں