اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس میں تشویشناک اضافہ ، وفاقی حکومت کا لاک ڈائون سخت کرنےکے فیصلے پر غور شروع

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مند نظر رکھتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن

سخت کرنے پر غور کیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عوام کو کورونا سے بچانے کیلئے ضابطہ اخلاق پر عمل کرانے کی تلقین کی جائے گی۔ذرائع کےمطابق چاروں صوبوں کی سیاسی قیادت عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کرے گی اگرعملدرآمد نہ کیا گیا تو لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…