لاک ڈائون میں 31مئی تک توسیع کا اعلان ، اب ہفتے میں صرف کتنے دن دکانیں کھلیں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر دی، تمام چھوٹی دکانیں ہفتے میں چار دن کھولنے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام بڑے شاپنگ مالز، تعلیمی ادارے بند رہیں گے،… Continue 23reading لاک ڈائون میں 31مئی تک توسیع کا اعلان ، اب ہفتے میں صرف کتنے دن دکانیں کھلیں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری