اسد عمر اپنی ہی جماعت کے رہنما پر برس پڑے، خرم شیر زمان کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ہی جماعت کے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں اسد عمر نے کہا کہ وبا سے بچنے کے لیے اقدامات… Continue 23reading اسد عمر اپنی ہی جماعت کے رہنما پر برس پڑے، خرم شیر زمان کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا