مردوں کا گھروں میں اعتکاف بیٹھنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ سامنے آگیا
لاہور(این این آئی) کرونا وائرس کے پیش نظر دارالعلوم جامعہ نعیمیہ نے مساجد میں اعتکاف کے حوالہ سے شرعی فتویٰ جاری کردیا۔فتوی میں کہاگیا ہے کہ مردوں کا گھروں میں اعتکاف بیٹھنا جائز نہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر بجا لاتے ہوئے مساجد میں اعتکاف کیا جائے۔اعتکاف رسول مکرم ﷺ کی محبوب سنت ہے… Continue 23reading مردوں کا گھروں میں اعتکاف بیٹھنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ سامنے آگیا