قائد اعظم یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے سے اساتذہ اور طلبہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ قائد اعظم یونیوسٹی کی انتظامیہ… Continue 23reading قائد اعظم یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا