احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل کب شروع ہوگا؟پتہ چل گیا
لاہور( این این آئی )احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل کل (بدھ )سے شروع کیاجائے گا۔وفاق کی جانب سے کوروناوائرس کے تناظرمیں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ20 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کے لئے 12ہزارروپے فی خاندان کی نقدامدادی رقم فراہم کی جائے گی ۔کفالت سے مستفید ہونے والے خاندان… Continue 23reading احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل کب شروع ہوگا؟پتہ چل گیا