جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد خان اور زلفی بخاری جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں شامل

datetime 17  جون‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)فواد خان اور زلفی بخاری جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جب بھی ایشیا کے پْرکشش مردوں کی بات کی جائے تو ہم سب کے دماغ میں اداکار فواد خان کا نام تو ضرور ہی ا?تا ہوگا اور فواد خان کو

سرحد پار بھارت میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں برطانیہ کے ایشین اسٹائل میگزین کی جانب سے ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جس میں جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے مردوں کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔اس فہرست میں پاکستان کے 2 مردوں کو چنا گیا ہے جس میں ایک فواد خان جب کہ دوسرے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری ہیں۔فواد خان اور زلفی بخاری کو برطانیہ کے ایشین میگزین کی فہرست میں مغربی اور مشرقی دونوں طرز کے لباس ملبوس کرنے کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔جنوبی ایشیا کے بہترین لباس پہننے والے مردوں کی اس فہرست میں ہالی ووڈ اداکار رضوان احمد جو کہ رز احمد کے نام سے مشہور ہیں ان کا نام بھی شامل ہے۔دوسری جانب اسٹائل آئیکون فہرست میں بہترین لباس پہننے والے مردوں میں بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور رنویر سنگھ کے نام کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…