وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم ہڑپ کرنے کا انوکھا سکینڈل،تہلکہ خیز انکشافات
فیصل آباد (ساوتھ ایشین وائر) فیصل آباد میں وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے حوالے سے سے شدید ترین بد انتظامیوں کی شکایات آئی ہیں۔جہاں پی ٹی آئی کے ارکان اور آفس کوآرڈی نیٹرز احساس پروگرام کی رقوم چھینے جانے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرواکے رقم ہڑپ کر رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے… Continue 23reading وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقوم ہڑپ کرنے کا انوکھا سکینڈل،تہلکہ خیز انکشافات