سندھ کے بعد پاکستان کا وہ صوبہ جہاں مریض دھڑا دھڑ سامنے آنے لگے ،مریضوں کے بڑھنے کی افسوسناک وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ میں کرونا وائرس کے حوالے سے ٹیسٹ کپیسٹی کم ہونے کی وجہ سے کرونا کے مریض بڑھ رہے ہیں اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے ،پشاور کے علاوہ پورے خیبر پختون خواہ میں کرونا… Continue 23reading سندھ کے بعد پاکستان کا وہ صوبہ جہاں مریض دھڑا دھڑ سامنے آنے لگے ،مریضوں کے بڑھنے کی افسوسناک وجہ بھی سامنے آگئی