بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’ملکی عوام ہوشیار خبردار رہیں ‘‘شہریوں سے خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا ؟ ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

’’ملکی عوام ہوشیار خبردار رہیں ‘‘شہریوں سے خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا ؟ ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(آن لائن) کورونا کے باعث شہر میں لگنے والا لاک ڈاؤن ٹریفک پولیس کیلئے خسارے کا باعث بننے لگا۔ چالانوں کی مد میں نقصان کا بوجھ شہریوں پر منتقل کرنے کیلئے وارڈنز کو مبینہ طور پر ہر دو گھنٹے بعد 10 چالان کرنے کا زبانی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ ڈی… Continue 23reading ’’ملکی عوام ہوشیار خبردار رہیں ‘‘شہریوں سے خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا ؟ ٹاسک سونپ دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2020

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

ہری پور(این این آئی)سابق ایم این اے بابر نواز خان کی کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ میں تصدیق ہوگئی۔سابق ایم این اے بابر نواز خان کو دو روز قبل شدید بخار اور سانس کا پرابلم ہوا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ان کے ٹیسٹ پمز ہسپتال اسلام آباد بھجوائے گئے۔ پمز ہسپتال سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش وزیراعظم عمران خان کا ملنے سے صاف انکار، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش وزیراعظم عمران خان کا ملنے سے صاف انکار، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے کوشش کی لیکن وہ ملاقات کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ معروف صحافی عبدالقادر نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات بہتری کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کی وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش وزیراعظم عمران خان کا ملنے سے صاف انکار، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کورونا وائرس سے متاثرہ مریض روزہ رکھنے سے مستثنیٰ قرار

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سے متاثرہ مریض روزہ رکھنے سے مستثنیٰ قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی برائے امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کو روزہ رکھنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ ہے جس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ نماز جمعہ گھروں پر ادا… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ مریض روزہ رکھنے سے مستثنیٰ قرار

پاکستانیوں میں امید کی کرن جاگنے لگی ، کرونا وائرس کے 70مریض صحتیاب ہو کر گھروں کے چلے گئے ، پاکستان میں مہلک وائرس کو اب تک کتنی بڑی تعداد شکست دے چکی ہے ؟ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2020

پاکستانیوں میں امید کی کرن جاگنے لگی ، کرونا وائرس کے 70مریض صحتیاب ہو کر گھروں کے چلے گئے ، پاکستان میں مہلک وائرس کو اب تک کتنی بڑی تعداد شکست دے چکی ہے ؟ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

سکھر(این این آئی)قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے مزید70 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں،جس کے بعد تمام افرادکوگھر روانہ کردیاگیا ہے ، صحتیاب افرادکاتعلق سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنرسکھرڈویژن احمدمہیسر نے قرنطینہ سینٹرمیں زیرعلاج مزید70زائرین کے صحتیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ صحتیاب ہونے والے تمام افرادکوگھر روانہ کردیاگیا ہے۔کمشنرسکھرڈویژن نے… Continue 23reading پاکستانیوں میں امید کی کرن جاگنے لگی ، کرونا وائرس کے 70مریض صحتیاب ہو کر گھروں کے چلے گئے ، پاکستان میں مہلک وائرس کو اب تک کتنی بڑی تعداد شکست دے چکی ہے ؟ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

سندھ ہائیکورٹ، نمازِ جمعہ کیلئے حکومتی اقدام درست قرار دیدیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

سندھ ہائیکورٹ، نمازِ جمعہ کیلئے حکومتی اقدام درست قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نمازِ جمعہ کے اجتماعات سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر نمازِ جمعہ سے متعلق سرکاری اقدامات درست قرار دے دیئے۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جواد ڈیرو نے عدالت کو بتایا کہ حکومت ِسندھ نے نمازِ جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد نہیں کی، حکومت… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ، نمازِ جمعہ کیلئے حکومتی اقدام درست قرار دیدیا

لاہورسمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر میں9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔پورےعلاقے کو سیل کردیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

لاہورسمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر میں9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔پورےعلاقے کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جنہیں ایکسپو قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقہ بھی سیل کر دیا۔ادھر ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 601 تک پہنچ گئی جبکہ مزید… Continue 23reading لاہورسمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر میں9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق۔۔پورےعلاقے کو سیل کردیا گیا

کرونا وائرس !جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ عالمی ادارہ صحت سنگین اثرات کا انتباہ جاری کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس !جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ عالمی ادارہ صحت سنگین اثرات کا انتباہ جاری کر دیا

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کے باعث جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ ہوگیا ہے، موجودہ صور ت حال میں… Continue 23reading کرونا وائرس !جعلی ادویات کے کاروبار میں اضافہ عالمی ادارہ صحت سنگین اثرات کا انتباہ جاری کر دیا

افغان شہری سے مکان کا قبضہ واپس دلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020

افغان شہری سے مکان کا قبضہ واپس دلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے افغان شہری کی جائیداد خریداری معاملہ میں افغان شہری سے مکان کا قبضہ واپس دلوانے کی درخواست خارج کر دی۔ جمعہ کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ مکان کا خریدار ظفر خان افغان شہری… Continue 23reading افغان شہری سے مکان کا قبضہ واپس دلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا