ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

پاکستان بھارت سے زیادہ بڑا ایٹمی ملک بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایٹمی وار ہیڈز کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ وار ہیڈ موجود ہیں۔ پاکستان جوہری

ہتھیاروں والے ممالک میں بھارت سے ایک نمبر اوپر 160 ایٹمی وار ہیڈز کے ساتھ چھٹے نمبر پربراجمان ہے۔اس رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی گنتی کو 130 سے بڑھا کر 150 وارہیڈز تک کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…