بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

گوشت، چینی، آٹا، سبزی اور دیگر اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، کرونا وائرس کی وباء کے باوجود منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

datetime 16  اپریل‬‮  2020

گوشت، چینی، آٹا، سبزی اور دیگر اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، کرونا وائرس کی وباء کے باوجود منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

کوئٹہ(آن لائن) کوروناوائرس کے وبا کے باوجود منافع خوروں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا سبزیوں ،گوشت اور دیگر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا پرائس کنٹرول کمیٹی غائب شہر کے بیشتر یوٹیلٹی سٹورز پر چینی اور آٹا کی قلت تفصیلات کے مطابق لاک ڈاون کے دوران صوبائی دارالحکومت میں مصنوعی… Continue 23reading گوشت، چینی، آٹا، سبزی اور دیگر اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، کرونا وائرس کی وباء کے باوجود منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

پی آئی اے پر وی آئی پی شخصیات کو پاکستان لانے کا معاملہ،ترجمان پی آئی اے نے حقیقت بیان کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے پر وی آئی پی شخصیات کو پاکستان لانے کا معاملہ،ترجمان پی آئی اے نے حقیقت بیان کر دی

راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے پر وی آئی پی شخصیات کو پاکستان لانے کے معاملہ پر ترجمان پی آئی اے نے سختی سے تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ خصوصی طور پر کچھ اہم افراد کو لینے برطانیہ جانے کی اطلاعات درست نہیں ۔ترجمان نے کہا کہ اپریل 3 سے… Continue 23reading پی آئی اے پر وی آئی پی شخصیات کو پاکستان لانے کا معاملہ،ترجمان پی آئی اے نے حقیقت بیان کر دی

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس تیار، ذخیرہ اندوزوں کی شامت آ گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس تیار، ذخیرہ اندوزوں کی شامت آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس تیار،مجوزہ آرڈیننس کو منظوری کے لئے کابینہ ممبران کو ارسال کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کے بعد مجوزہ آرڈیننس کو صدر مملکت کو دستخط کیلئے بھجوایا جائیگا، صدر پاکستان کی منظوری کے… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس تیار، ذخیرہ اندوزوں کی شامت آ گئی

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، اگلے ہفتے ہزاروں لوگ افغانستان سے پاکستان داخل ہوں گے، حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل کر دی گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، اگلے ہفتے ہزاروں لوگ افغانستان سے پاکستان داخل ہوں گے، حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بِل گیٹس کو خط لکھا ہے جس میں بِل گیٹس سے جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ پر کورونا وائرس پر تحقیقاتی کمیشن بنانے پر زور دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے،کوویڈ۔19 کی تحقیقات سے حیاتیاتی ہتھیار و دھشتگردی… Continue 23reading کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، اگلے ہفتے ہزاروں لوگ افغانستان سے پاکستان داخل ہوں گے، حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی اپیل کر دی گئی

بجلی صارفین کے لئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی،پاور ڈویژن اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت

datetime 16  اپریل‬‮  2020

بجلی صارفین کے لئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی،پاور ڈویژن اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد (این این آئی) پاور ڈویژن اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت،بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے ٹیکنکل کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی شعبے کے ساتھ بجلی کی کیپیسٹی پیمنٹ نظام اور ڈالر میں ادائیگی پر نظر ثانی پر اتفاق کیا گیا،کمیٹی پاورڈویژن اور… Continue 23reading بجلی صارفین کے لئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی،پاور ڈویژن اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت

بارشیں ہی بارشیں،طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیش گوئی کر دی گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

بارشیں ہی بارشیں،طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا،جمعے سے پیر تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان کے طابق راولپنڈی سرگودھا فیصل آباد ڈویژن کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کا… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں،طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیش گوئی کر دی گئی

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 340 نئے کیسز سامنے آ گئے، ہلاکتوں میں بھی اضافہ

datetime 16  اپریل‬‮  2020

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 340 نئے کیسز سامنے آ گئے، ہلاکتوں میں بھی اضافہ

کراچی (آن لائن) سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق جبکہ 340 نئے کیسز سامنے آئے آگئے، مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2008 ہوگئی ہے اور اموات 45 ہوگئی ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں… Continue 23reading سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 340 نئے کیسز سامنے آ گئے، ہلاکتوں میں بھی اضافہ

پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا، کتنے ارب ڈالر قرض کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی، مشکل صورتحال میں اچھی خبر

datetime 16  اپریل‬‮  2020

پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا، کتنے ارب ڈالر قرض کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی، مشکل صورتحال میں اچھی خبر

اسلام آباد (این این آئی) جی20 ممالک کی طرف سے پاکستان کو قرض ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا پاکستان کو رواں سال 12 ارب ڈالر قرض ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو قرض اقساط اور سود کی ادائیگی کیلئے ڈھائی سال کا ریلیف فراہم کیا گیا ہے،وزارت خزانہ کے… Continue 23reading پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں بڑا ریلیف مل گیا، کتنے ارب ڈالر قرض کی ادائیگی نہیں کرنا پڑے گی، مشکل صورتحال میں اچھی خبر

’’گندم سکینڈل میں وفاق ، پنجاب اور کے پی کے کونسے طاقتور وزراء ملوث نکلے ‘‘معروف سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2020

’’گندم سکینڈل میں وفاق ، پنجاب اور کے پی کے کونسے طاقتور وزراء ملوث نکلے ‘‘معروف سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گندم اسکینڈل کے حوالے سے ایک اور رپورٹ (ضمنی رپورٹ دوم) بھی ہے جس میں واضح طور پر وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، خیبر پختونخوا کے وزیر قلندر لودھی، پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور دیگر افراد کو ملک میں گندم اور آٹے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا… Continue 23reading ’’گندم سکینڈل میں وفاق ، پنجاب اور کے پی کے کونسے طاقتور وزراء ملوث نکلے ‘‘معروف سینئر صحافی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، حیرت انگیز انکشافات