ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، وہ قومی سلامتی کیلئے  خطرہ ہیں، ن لیگ نے حیرت انگیز بیان دیدیا 

datetime 25  جون‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، وہ قومی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں ،عمران صاحب آپ عادی جھوٹے ہیں ، آپ کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ہر روز ایک نیا جھوٹ بول کر اپنے گزشتہ جھوٹ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ۔عمران صاحب اور کچھ نہیں تو اپنے جھوٹوں کی معافی ہی مانگ لیں ۔ملک اس لئے ترقی نہیں کررہا

کیونکہ آٹا چینی چور حکمران جوابدہ نہیں۔ملک اس لئے ترقی نہیں کررہا کیونکہ بی آرٹی کے 128 ارب کے کھڈوں پر آپ جوابدہ نہیں ۔ملک اس لئے ترقی نہیں کررہا کیونکہ فارن فنڈنگ کیس میں آپ قانون کے سامنے جوابدہ نہیں ۔عمران صاحب ملک اس لئے ترقی نہیں کررہا کیونکہ آپ 23 خفیہ بنک اکاونٹس پر جواب دینے کو تیار نہیں۔عمران صاحب ملک اس لئے ترقی نہیں کررہا کیونکہ شہبازشریف کے ہرجانہ کیس میں آپ جوابدہ نہیں بلکہ مفرور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…