منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحت یابی کی شرح کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے، انتہائی خوشگوار انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحت یابی کی شرح کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے، انتہائی خوشگوار انکشاف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ صوبے میں بروقت اقدامات اور لاک ڈاؤن کرنے سے ہمیں کورونا کے خلاف انتظامات کرنے میں مدد ملی۔ کورونا تشخیص میں 50… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحت یابی کی شرح کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے، انتہائی خوشگوار انکشاف

شہریوں کی شکایات سے متعلق اداروں کی غلط بیانی پر تحقیقات کا حکم، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 20  مئی‬‮  2020

شہریوں کی شکایات سے متعلق اداروں کی غلط بیانی پر تحقیقات کا حکم، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اداروں کی جانب سے شکایات میں کوتاہی برتنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی جانب سے کی گئی شکایتوں کے ازالے کے حوالے سے متعلقہ… Continue 23reading شہریوں کی شکایات سے متعلق اداروں کی غلط بیانی پر تحقیقات کا حکم، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

کورونا کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے، صوبے اس بات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود کیس کا عبوری حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

کورونا کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے، صوبے اس بات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود کیس کا عبوری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کے عبوری حکم نامے میں قرار دیا ہے کہ آئین کے تحت وفاق کے پاس ایگزیکٹیو اختیارات ہیں اس لئے صوبے وفاقی اختیارات کا احترام کرتے ہوئے عملدرآمد یقینی بنائیں۔سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کا عبوری حکم نامہ جاری کردیا ہے… Continue 23reading کورونا کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے، صوبے اس بات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود کیس کا عبوری حکم نامہ جاری کر دیا

اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز کا 700 ملین کا قرضہ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنز کو عدالت نے طلب کر لیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز کا 700 ملین کا قرضہ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنز کو عدالت نے طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)بینکنگ کورٹ نے بینکوں سے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے پر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے کزنز کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت 6 جون تک ملتوی کردی۔ بینکنگ کورٹ کے جج منیر احمد جوئیہ نے مختلف بینکوںکی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔نوازشریف کے کزنز کے وکلاء کی… Continue 23reading اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز کا 700 ملین کا قرضہ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنز کو عدالت نے طلب کر لیا

سینیٹ الیکشن میںانتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی بجائے اب یہ کام ہو گا،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2020

سینیٹ الیکشن میںانتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی بجائے اب یہ کام ہو گا،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن میںانتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی بجائے شو آف ہینڈ کا طریقہ کار اپنانے کی سفارشات تیار کر لی ہیں جس کیلئے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آئین کے آرٹیکل59اورآرٹیکل226میں ترمیم کی جائیگی ،گلگت بلتستان کے آنے والے الیکشن میںبائیو میٹرک سسٹم استعمال کیا جائے گا، خواتین… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میںانتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری کی بجائے اب یہ کام ہو گا،ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ

کرونا وائرس احتیاطی تدابیر ،صدر پاکستان رس ملائی خریدنے کیلئے 30 منٹ لائن میں کھڑے رہے

datetime 20  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس احتیاطی تدابیر ،صدر پاکستان رس ملائی خریدنے کیلئے 30 منٹ لائن میں کھڑے رہے

اسلام آباد (این این آئی) احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے صدر پاکستان عارف علوی رس ملائی خریدنے کیلئے 30 منٹ لائن میں کھڑے رہے۔ پاکستان کے صدر عارف علوی کے بیٹے عواب علوی نے ٹوئٹر ایک بتایا کہ چند روز قبل صدر مملکت دستانے اور ماسک پہنے اسلام آباد کی ایک مقامی مٹھائی کی… Continue 23reading کرونا وائرس احتیاطی تدابیر ،صدر پاکستان رس ملائی خریدنے کیلئے 30 منٹ لائن میں کھڑے رہے

حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ، ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  مئی‬‮  2020

حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ، ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے جمعرات سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا،جی ٹی روڈ پر 20فیصد کم کرائے کے ساتھ سیٹ ٹو سیٹ جبکہ موٹر وے پر کرائے کم نہیں کئے جائیں گے ۔ ٹرانسپورٹ ہائوس میں صوبائی… Continue 23reading حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ، ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا گیا

ٖپنجاب حکومت کا تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ، جمعتہ الوداع اور عیدالفطر بارے بھی انتہائی اہم فیصلے

datetime 20  مئی‬‮  2020

ٖپنجاب حکومت کا تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ، جمعتہ الوداع اور عیدالفطر بارے بھی انتہائی اہم فیصلے

لاہور( این این آئی )پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے لا ء اینڈ آرڈر نے صوبہ بھر میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مزارات کو محکمہ صحت کے طے کردہ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔یہ فیصلہ صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ… Continue 23reading ٖپنجاب حکومت کا تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ، جمعتہ الوداع اور عیدالفطر بارے بھی انتہائی اہم فیصلے

اسلام آباد میں لاک ڈائون کھلنے کے بعد ایک دن میں کرونا وائرس کے ریکارڈ مثبت کیس سامنے آ گئے

datetime 20  مئی‬‮  2020

اسلام آباد میں لاک ڈائون کھلنے کے بعد ایک دن میں کرونا وائرس کے ریکارڈ مثبت کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد ریکارڈ کورونا کیسز سامنے آگئے ،ایک دن میں ریکارڈ 104 نئے پازیٹو کیسز سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق نئے پازیٹو کیسز میں 61 مرد اور 43 خواتین شامل ہیں ۔اسلام آباد میں اب تک کسی ایک دن میں یہ سب سے زیادہ کیسز سامنے… Continue 23reading اسلام آباد میں لاک ڈائون کھلنے کے بعد ایک دن میں کرونا وائرس کے ریکارڈ مثبت کیس سامنے آ گئے