’’ چند لوگ انہیں کورونا وائرس کا مریض کہتے تھے‘‘لاہور میں خود کو کرونا وائرس کا مریض سمجھے جانے پر عمر رسیدہ شخص نے خودکشی کرلی
لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے غازی آباد میں علاقہ مکینوں کی جانب سے کورونا وائرس کا مریض بتلائے جانے پر عمر رسیدہ شخص نے خودکشی کرلی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس افسر نے بتایا کہہ 68 سالہ حنیف احمد دمے کے مریض تھے تاہم چند لوگ انہیں کورونا وائرس کا مریض کہتے تھے۔ان کے اہلخانہ کا حوالہ… Continue 23reading ’’ چند لوگ انہیں کورونا وائرس کا مریض کہتے تھے‘‘لاہور میں خود کو کرونا وائرس کا مریض سمجھے جانے پر عمر رسیدہ شخص نے خودکشی کرلی