جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، معروف اینکر اور کمپیئر کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن)معروف پوٹھوہاری اور اردو شاعر، پوٹھوہاری ٹی وی اینکر اور کمپیئر سید آل عمران نقوی اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ چند ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جب انہیں اسلام آباد کے ہسپتال میں

کڈنی ٹرانسپلانٹ کے لیے منتقل کیا گیا تھا۔ان کے سوگواران میں ایک بیٹا، بیٹی اور بیوہ شامل ہیں۔ادبی، ثقافتی اور تعلیمی حلقوں کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں نے معروف ادبی اور ثقافتی شخصیت کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا جنہوں نے پوٹھوہاری زبان کی دوبارہ بحال میں اہم کردار ادا کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…