ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے صحت یابی کے بعد شیخ رشید ہسپتال سے ڈسچارج، گھر واپس جانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  جون‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے گھر منتقل ہو گئے ۔ شیخ رشید7جون کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئیسولیشن میں چلے گئے تھے جبکہ 11جون کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں داخل ہو گئے۔شیخ رشید احمد کا گزشتہ

روز دوبارہ کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔ہسپتال رخصتی سے قبل شیخ رشید احمد نے ہسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا۔شیخ رشید نے کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے اور ان کو حوصلہ دینے پر عملے کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…