بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاور سیکٹر میں یومیہ ایک ارب کا نقصان، پاکستانیوں کو مہنگی ترین بجلی دینے کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2020

پاور سیکٹر میں یومیہ ایک ارب کا نقصان، پاکستانیوں کو مہنگی ترین بجلی دینے کا دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) توانائی کے شعبے میں تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کو یومیہ ایک ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور پاکستانی شہریوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پاور سیکٹر میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کیے گئے… Continue 23reading پاور سیکٹر میں یومیہ ایک ارب کا نقصان، پاکستانیوں کو مہنگی ترین بجلی دینے کا دھماکہ خیز انکشاف

ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020

ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ پیر تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور پیر کے روز خیبر پختونخواہ، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی، سرگودھا، بھکر، لیہ، خوشاب،… Continue 23reading ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کرونا سے متعلق سنگین انکشافات کی ویڈیو لیک، وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا ’مختاریا‘ منظر عام پر آگیا، مختار نے انتہائی اہم پیغام دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

کرونا سے متعلق سنگین انکشافات کی ویڈیو لیک، وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا ’مختاریا‘ منظر عام پر آگیا، مختار نے انتہائی اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی گزشتہ دنوں ایک آڈیو کلپ لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوست مختاریا سے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کررہے تھے۔یہ آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی کیوں کہ اس میں کورونا وائرس کے حوالے سے… Continue 23reading کرونا سے متعلق سنگین انکشافات کی ویڈیو لیک، وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا ’مختاریا‘ منظر عام پر آگیا، مختار نے انتہائی اہم پیغام دے دیا

مودی سرکار کا گھناونا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ،مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے قریب توپخانہ نصب، لوگوں کی نقل مکانی شروع

datetime 17  اپریل‬‮  2020

مودی سرکار کا گھناونا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ،مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے قریب توپخانہ نصب، لوگوں کی نقل مکانی شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کی نہتے کشمیریوں پر وار کی نئی سازش بے نقاب ہو گئی۔ بھارتی فورسز کے گھناؤنے منصوبے کا پول کھل گیا،ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں آبادی کے قریب توپخانہ نصب کیا ہے ، قومی موقر نامے 92کی رپورٹ کے مطابق توپخانے کی… Continue 23reading مودی سرکار کا گھناونا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ،مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے قریب توپخانہ نصب، لوگوں کی نقل مکانی شروع

24 گھنٹوں میں روزی روٹی کمانے سے محروم رکشہ ڈرائیوروں کوامداد نہ ملی تو احتجاج شروع کر دینگے،پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیوروں کو گالیاں دینے کا انکشاف، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

24 گھنٹوں میں روزی روٹی کمانے سے محروم رکشہ ڈرائیوروں کوامداد نہ ملی تو احتجاج شروع کر دینگے،پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیوروں کو گالیاں دینے کا انکشاف، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں ایک ماہ سے گھروں میں بند روزی روٹی کمانے سے محروم رکشہ ڈرائیوروں کو 12000روپے امداد اور راشن فراہم نہ کیا گیا تو بیوی بچوں سمیت احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیں گے،ایک طرف تو رکشہ… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں روزی روٹی کمانے سے محروم رکشہ ڈرائیوروں کوامداد نہ ملی تو احتجاج شروع کر دینگے،پولیس اہلکاروں کا رکشہ ڈرائیوروں کو گالیاں دینے کا انکشاف، انتہائی دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

وزراء اور مشیروں کی فوج ٹویٹر پر قابلیت کے گھوڑے دوڑا رہی ہے،12ہزار کیلئے خواتین کو گھروں سے نکال کر مجمع لگانا ان کی غربت کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیدیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

وزراء اور مشیروں کی فوج ٹویٹر پر قابلیت کے گھوڑے دوڑا رہی ہے،12ہزار کیلئے خواتین کو گھروں سے نکال کر مجمع لگانا ان کی غربت کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیدیا گیا

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ وزراء اور مشیروں کی فوج ٹویٹر پر قابلیت کے گھوڑے دوڑا رہی ہے،حکومت نے جو ایس او پیز طے کئے تھے اب خود ہی ان کی خلاف ورزی کررہی ہے،12ہزار کیلئے خواتین کو گھروں سے نکال کر مجمع لگانا ان کی غربت کا مذاق… Continue 23reading وزراء اور مشیروں کی فوج ٹویٹر پر قابلیت کے گھوڑے دوڑا رہی ہے،12ہزار کیلئے خواتین کو گھروں سے نکال کر مجمع لگانا ان کی غربت کا مذاق اڑانے کے مترادف قرار دیدیا گیا

ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کی ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مشاورت مکمل ، انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020

ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کی ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مشاورت مکمل ، انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مشاورت مکمل کر لی ہے، صدر مملکت کی صدارت میں ہونے والے اجلا س کیلئے تجاویز و مطالبات مرتب کر لیے ہیں، پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد و المدارس پاکستان… Continue 23reading ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کی ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مشاورت مکمل ، انتہائی اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی میں کرونا وائرس سے اموات ہوئیں یہ کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020

کراچی میں کرونا وائرس سے اموات ہوئیں یہ کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حیرت انگیز بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ کراچی میں اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی،پاکستان میں اب تک 10 لاکھ ٹیسٹ کی صلاحیت موجود ہے،روزانہ 20 ہزار تک ٹیسٹ کیے جائیں گے،کنفرم کیسز کی تعداد 7025 ہوچکی ہے،44افراد وینٹی… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس سے اموات ہوئیں یہ کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حیرت انگیز بات کر دی

خیبر پختونخواہ میں 88فیصد کرونا سےمرنے والے پہلے سے کونسی بیماری میں مبتلا تھے ؟ہرمریض کتنے دنوں کے اندر اندر فوت ہوا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  اپریل‬‮  2020

خیبر پختونخواہ میں 88فیصد کرونا سےمرنے والے پہلے سے کونسی بیماری میں مبتلا تھے ؟ہرمریض کتنے دنوں کے اندر اندر فوت ہوا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے باعث مرنے والوںکی شرح 4.6 فیصد ہے جبکہ 88فیصد مریضوں کو دیگر امراض بھی لاحق تھے جس باعث انکی قوت مدافعت انتہائی کم تھی اسی بنا پر صوبے میں شرح اموات دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ریکارڈکی گئیں۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کی اموات اوسطا… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں 88فیصد کرونا سےمرنے والے پہلے سے کونسی بیماری میں مبتلا تھے ؟ہرمریض کتنے دنوں کے اندر اندر فوت ہوا ؟ تہلکہ خیز انکشافات